مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کی وحشیانہ اور ظالمانہ جارحیت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب نے کل رات یمن کے شہر عدن کے مختلف حصوں پر 100 بارہوائی حملے کئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے جنگی جہازوں نے صوبہ صعدہ پر بھی تین بار ہوائی حملے کئے ہیں۔ سعودی جنگی جہازوں نے صنعا کے بنی حشیش علاقہ پر 7 بار حملے کئے ہیں۔ اسلامی ذرائع کے مطابق سعودی عرب ابو جہل، ابولہب ،ابو سفیان ، یزید اور معاویہ کے نقش قدم پر گامزن ہے اور یمن پر سعودی عرب نے تمام اسلامی ، انسانی اور اخلاقی قوانین کو پامال کردیا ہے عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب کا بادشاہ ملک سلمان دیوانہ ہوگیا ہے۔
یمن پر سعودی عرب کی وحشیانہ اور ظالمانہ جارحیت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب نے کل رات یمن کے شہر عدن کے مختلف حصوں پر 100 بارہوائی حملے کئے ہیں، سعودی عرب کا بادشاہ سلمان دیوانہ ہوگیا ہے ۔
News ID 1856637
آپ کا تبصرہ